"*ناراض طوطی، پریشان طوطا*
*اس تصویر سے ایک چھوٹا سا پیغام۔*
*میاں بیوی میں سے کوئی اگر ناراض ہو بھی جائے تو منانے میں پہل کر لیں زبان درازی سے اچھا ہے محبت سے روٹھ جائیں شوہر جلد منا لیں گے ۔یہ عمل بھی اللّہ کو بہت پسند ہے کہ ناراضگی کو جلد ختم کر کے. جلد منا لیا جائے💞*" image uploaded on Oct. 2, 2020, 12:34 p.m. | Damadam