"یہ بات الگ ہے مرا قاتل بھی وہی تھا، اس شہر میں تعریف کے قابل بھی وہی تھا ہم آپ کے اپنے ہیں وہ کہتا رہا مجھ سے آخر صفِ اغیار میں شامل بھی وہی تھا دعوے تھے ظفرؔ اس کو بہت با خبری کے دیکھا تو مرے حال سے غافل بھی وہی تھا" image uploaded on Oct. 2, 2020, 4:34 p.m. | Damadam
Damadam.pk
یہ بات الگ ہے مرا قاتل بھی وہی تھا، 
اس شہر میں تعریف کے قابل بھی وہی تھا
ہم آپ کے اپنے ہیں وہ کہتا رہا مجھ سے
آخر صفِ اغیار میں شامل بھی وہی تھا
دعوے تھے ظفرؔ اس کو بہت با خبری کے
دیکھا تو مرے حال سے غافل بھی وہی تھا
Z  : یہ بات الگ ہے مرا قاتل بھی وہی تھا، اس شہر میں تعریف کے قابل بھی وہی تھا  - 
More images by Zeeshan1: