"ُایک واحد پرندہ جو شاہین کے راستے کی رکاوٹ بننے کی کوشش کرتا ہے اور وہ کوا ہے۔ وہ اس کی پیٹھ پر بیٹھ کر اس کی گردن پر چونچ مارتا ہے۔ تاہم ، شاہین جواب نہیں دیتا ، اور نہ ہی کوے سے لڑتا ہے۔ شاہین کبھی کوے پر اپنا وقت اور توانائی ضائع نہیں کرتا! بلکہ آسانی سے اپنے پروں کو کھولتا ہے اور آسمان میں اونچا اڑنے لگتا ہے۔ اونچی اڑان سے کوے کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور پھر آکسیجن کی کمی کی وجہ سے کوا گر جاتا ہے۔۔۔! لہذٰا زندگی میں کووں جیسے لوگوں کے ساتھ اپنا وقت ضائع کرنا بند کرو۔ شاہین بنو، خود کو بلند کرو کوے اپنے آپ مٹتے جائیں گے۔" image uploaded on Oct. 3, 2020, 10:21 a.m. | Damadam
Damadam.pk
ُایک واحد پرندہ جو شاہین کے راستے کی رکاوٹ بننے کی کوشش کرتا ہے اور وہ کوا ہے۔
وہ اس کی پیٹھ پر بیٹھ کر اس کی گردن پر چونچ مارتا ہے۔ تاہم ، شاہین جواب نہیں دیتا ، اور نہ ہی کوے سے لڑتا ہے۔ شاہین کبھی کوے پر اپنا وقت اور توانائی ضائع نہیں کرتا!
بلکہ آسانی سے اپنے پروں کو کھولتا ہے اور آسمان میں اونچا اڑنے لگتا ہے۔ اونچی اڑان سے کوے کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور پھر آکسیجن کی کمی کی وجہ سے کوا گر جاتا ہے۔۔۔!
لہذٰا زندگی میں کووں جیسے لوگوں کے ساتھ اپنا وقت ضائع کرنا بند کرو۔
شاہین بنو، خود کو بلند کرو کوے اپنے آپ مٹتے جائیں گے۔
A  : ُایک واحد پرندہ جو شاہین کے راستے کی رکاوٹ بننے کی کوشش کرتا ہے اور وہ کوا - 
More images by Ali_bhai_22: