"🔥♥️فقط اللہ۔۔ اللہ سے اس کا دھیان بھی مانگا کریں ۔آپ اس کی توجہ کا مرکز بننے کی کوشش کریں۔۔کیون کے وہسے تو وہ ہر چیز جانتا ہے سب کچھ لیکن جو اس کے خاص لوگ خاص بندے خاص دھیان میں ہوتے ہیں پھر ان کو اللہ کے سوا کسی اور کے دھیان و توجہ کی ضرورت نہیں پڑتی *فقط اللہ* کے توجہ طلب کریں وہ عشق حقیقی ہے♥️" image uploaded on Oct. 3, 2020, 12:46 p.m. | Damadam