"کل امی جی بتا رئیں تھیں جب میں چھوٹی سی تھی نکی سی 2 سال کی تو امی مجھے اٹھا کہ نانو کہ گھر جارئیں تھیں راستے میں ریڑھی کہ پاس رکیں رش کی وجہ سے تو میں نے ریڑھی سے آم اٹھا لیا تھا 😂😂 ریڑھی والے انکل بھی چپ رہ گئے کافی آگے جا کہ امی کو معلوم ہوا انکی بیٹی کیا کانڈ کر کہ جارئی تو پھر انکو واپس جانا پڑا 😂😂 تو بتانے کا مطلب یہی تھا میں اب بھی بہن بھائیوں کی چیزیں اٹھا کہ کھا جاتی کوئی کچھ نئی کہتا😂😂 Jhali Anu thola sha to khati😂😝😇" image uploaded on Oct. 4, 2020, 7:28 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Funny joke
@  : کل امی جی بتا رئیں تھیں جب میں چھوٹی سی تھی نکی سی 2 سال کی تو امی مجھے اٹھا - 
More images by @broken_heart@: