"گلاب آنکھیں، شراب آنکھیں یہی تو ہیں، لاجواب آنکھیں اِنہیں میں اُلفت، اِنہی میں نفرت ثواب آنکھیں، عذاب آنکھیں عجیب تھا، گفتگو کا عالم سوال کوئی، جواب آنکھیں شراب رب نے حرام کردی مگرکیوں رکھیں حلال آنکھیں ہزاروں ان پہ قتل ہوئے ہیں خدا کے بندے، سنبھال آنکھیں 1" image uploaded on Oct. 4, 2020, 2:06 p.m. | Damadam