"♥️ - ”بلوغت کی عمر میں انسان والدین کی زیرِ نگرانی ہوتا ہے، اس لیے لڑکے اور لڑکی کی شادی کی ذمہ داری والد پر ہوتی ہے۔ عمومی طور پر شرم و حیا کی وجہ سے ضرورت محسوس ہونے پر بھی اولاد والدین سے کہنے کی جرأت نہیں کرتی اور ایسی عمر میں عفت و عصمت کبھی کبھی خطرے میں پڑ جاتے ہیں۔ والدین کا کام ہے کہ اپنے بچے کے لیے معقول رشتہ تلاش کریں اور اس کام میں دیر نہ کریں۔“ 📚 *(استاذہ رضیہ مدنی || الزواج : 24)*" image uploaded on Oct. 4, 2020, 2:17 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Social media post
A  : ♥️ - ”بلوغت کی عمر میں انسان والدین کی زیرِ نگرانی ہوتا ہے، اس لیے لڑکے اور - 
More images by Areeba-chaudhry: