Shani_Jani_007 : انتظار شاید محبت کا نصیب ہے لیکن جب محبت انتظار کرتی ہے تو لمحے تھم جاتے... MORE▼ہیں زمانے رک جاتے ہیں محبت ضدی ہے آخری سانس آخری دھڑکن آخری پل تک انتظار کر سکتی ہے اور کبھی کبھی اس کے بعد بھی - 5 years, 2 months ago LINK 0REPLIES More images by Shani_Jani_007: