"آئنسٹائن کی جینرل تھیوری اوف ریلیٹیویٹی ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ زمین کسی فورس کی وجہ سے سورج کے گرد نہیں گھومتی۔ زمین تو بس سورج کی موجودگی کی وجہ سے سپیسٹائم میں پیدا ہونے والے کرویچر کو فولو کرتی ہے۔
جینرل تھیوری اوف ریلیٹیویٹی گریویٹی کی سب سے بہترتن وضاحت ہے۔
اور تھیوری کو ایک کمتر چیز سمجھنے والوں کے لیے ایک پیغام ہے کہ سائنس کے میدان میں تھیوری سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں ہوتا۔ اور نا ہی تھیوری قانون بنتی ہے۔ بلکہ ہر قانون کسی نا کسی تھیوری کا حصہ ہوتا ہے۔" image uploaded on Oct. 5, 2020, 7:52 a.m. | Damadam