"اکتوبر کے آغاز میں جب پت جھڑ کا موسم شروع ہوتا ہے تو ہر شجر اداس نظر آتا ہے باہر چاہے جتنا شور ہو فضا میں عجیب سی خاموشی محسوس ہوتی ہے اور ایسے میں جب ہوا کی سرسراہٹ کے ساتھ زرد اور نارنجی پتے گرتے ہیں وہ منظر بہت اداس مگر بہت دلفریب ہوتا ہے ان پتوں کی آواز ایسے محسوس ہوتی ہے جیسے کوئی بہت دھیمے سے سرگوشیوں میں باتیں کر رہا ہو ہمیں کچھ سنا رہا ہو کوئی اداس سی دُھن کوئی درد میں ڈوبا نغمہ۔ اکتوبر جب بھی آتا ہے یونہی بکھرے پتوں میں چُھپی کئی ان کہی ادھوری کہانیاں سُناتا ہے" image uploaded on Oct. 5, 2020, 11:33 a.m. | Damadam
Damadam.pk
اکتوبر کے آغاز میں جب 
پت جھڑ کا موسم شروع ہوتا ہے
تو ہر شجر اداس نظر آتا ہے
باہر چاہے جتنا شور ہو
فضا میں عجیب سی خاموشی محسوس ہوتی ہے
اور ایسے میں جب ہوا کی سرسراہٹ کے ساتھ
زرد اور نارنجی پتے گرتے ہیں 
وہ منظر بہت اداس مگر بہت دلفریب ہوتا ہے
ان پتوں کی آواز ایسے محسوس ہوتی ہے جیسے
کوئی بہت دھیمے سے سرگوشیوں میں 
باتیں کر رہا ہو ہمیں کچھ سنا رہا ہو 
کوئی اداس سی دُھن
کوئی درد میں ڈوبا نغمہ۔
اکتوبر جب بھی آتا ہے 
یونہی بکھرے پتوں میں چُھپی
کئی ان کہی ادھوری کہانیاں سُناتا ہے
Z  : اکتوبر کے آغاز میں جب پت جھڑ کا موسم شروع ہوتا ہے تو ہر شجر اداس نظر - 
More images by Zeeshan1: