"سانپ ،ٹڈی اور ایسے کٸی اور بھی کیڑے مکوڑے ہیں جو اپنے جسم سے بیرونی شیل کو بلکل ثابت نکال لیتے ہیں ایسا کیسے ممکن ھے؟ اور وہ اپنے جسم کو کونسے سوراخ سے نکالتے ھے حالانکہ شیل میں کوٸی سوراخ بھی موجود نہیں ھوتا۔" image uploaded on Oct. 6, 2020, 3:38 a.m. | Damadam