"ماچس کی تیلی میں سر تو ہوتا ہے پر دماغ نہیں ہوتا اس لیے زرا سی رگڑ سے بھڑک تو اٹھتی ہے.....پر انجام.... اپنی ہی آگ میں جل کر خاک ہو جاتی ہے۔۔۔ حاسد کا بھی کچھ ایسا ہی حال ہوتا ہے۔۔۔۔۔ 😊😊" image uploaded on Oct. 6, 2020, 12:17 p.m. | Damadam
Damadam.pk
ماچس کی تیلی میں سر تو ہوتا ہے پر دماغ نہیں ہوتا
اس لیے زرا سی رگڑ سے بھڑک تو اٹھتی ہے.....پر انجام....
اپنی ہی آگ میں جل کر خاک ہو جاتی ہے۔۔۔ حاسد کا بھی کچھ ایسا ہی حال ہوتا ہے۔۔۔۔۔

😊😊
C  : ماچس کی تیلی میں سر تو ہوتا ہے پر دماغ نہیں ہوتا اس لیے زرا سی رگڑ سے بھڑک - 
More images by Chohan_Sahiba: