"پوچھا گیا : " دعا کے لیے کیا ضروری ہے ؟" کہا : " دھیان ! ".. پوچھا : " دھیان کیسے ملے ؟" کہا : " وجدان سے ! " پوچھا : " وجدان کیا ہے ؟" کہا : " سارے وجود کا ایک نقطے پر مرتکز ہو جانا !🖤🥀 " پوچھا : " کوئ مثال ؟" کہا : " کسی ماں سے اس کا بچہ اوجھل کردو ..., اسے بچے کی گمشدگی کی اطلاع دے کر اسے اتنا کہہ دو کہ بس اب دعا کر نا پھر دیکھو کہ ماں کا سارا وجود کیسے دعا میں ڈھل جاتا ہے !"... حالت اضطرار میں مانگی جانے والی دعا کی قبولیت کی راہ میں کوئ شے حائل نہیں ہو سکتی." image uploaded on Oct. 6, 2020, 12:26 p.m. | Damadam
Damadam.pk
پوچھا گیا : " دعا کے لیے کیا ضروری ہے ؟" 
کہا : " دھیان ! "..
 پوچھا : " دھیان کیسے ملے ؟"
 کہا : " وجدان سے ! "
 پوچھا : " وجدان کیا ہے ؟"
 کہا : " سارے وجود کا ایک نقطے پر
    مرتکز ہو جانا !🖤🥀
" پوچھا : " کوئ مثال ؟"
 کہا : " کسی ماں سے اس کا بچہ اوجھل کردو ..., 
اسے بچے کی گمشدگی کی اطلاع دے کر 
  اسے اتنا کہہ دو کہ
 بس اب دعا کر نا پھر دیکھو کہ
 ماں کا سارا وجود کیسے دعا میں ڈھل جاتا ہے !"...
 حالت اضطرار میں مانگی جانے والی 
دعا کی قبولیت کی راہ میں
   کوئ شے حائل نہیں ہو سکتی.
A  : پوچھا گیا : " دعا کے لیے کیا ضروری ہے ؟" کہا : " دھیان ! ".. پوچھا : " - 
More images by Areeba-chaudhry: