"*📚حــــدیثِ رســـولﷺ🌴*
سیــدنا ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے آیت تلاوت فرمائی :
*’’اللــہ سے ایسے ڈرو جیسے اس سے ڈرنے کا حق ہے اور تمہاری موت اس حال میں آئے کہ تم مسلمان ہو ۔‘‘*
پھر آپ ﷺ نے فرمایا :
*’’ اگر زقـوم (تھوہر) کا ایک قطــرہ دنیا میں گرا دیا جائے تو وہ زمیـــن والوں پر ان کے اسبابِ زندگانی خـــراب کر دے ، تو اس شخص کی کیا حـــالت ہو گی جـــس کا کھـــانا ہی وہی ہو گا ۔‘‘🌹♥️🌹*
|[مشکاة المصابیح:5683]|
(حسن)" image uploaded on Oct. 6, 2020, 4:01 p.m. | Damadam