"اس دنیا میں پرامن اور پرسکون صرف وہ ہے جو اس دنیا سے بیزار ہے جس کا اس دنیا میں کہیں کسی سے دل لگا ہوا ہے وہ ہوس کا شکار ہے اور بے چین بیقرار ہے جس کی ہوس مٹ گئی ہے وہ موت چاہتا ہے جس کی ہوس زندہ ہے وہ سکون چاہتا ہے یعنی انسان کچھ نا کچھ چاہتا ہے اسی لیے سکون سے محروم ہے یہاں چاہتیں دیکھائی گئی لیکن فرہم نہیں کی گئی چاہتوں کی فرہمی جنت میں رکھی گئی ہے یہاں رونے پیٹنے دھاڑنے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا یہاں صبر کرنا پڑے گا بہتر ہے پیار سے کر لیں ورنہ دھکے کھا کر تھک ہار کر بھی صبر ہی کرنا پڑے گا یہ دنیا لاحاصل ہے اس کو حاصل کرنے والے عبرت کا نشان بن کر چلے گئے کسی کے ہاتھ کچھ نہیں آیا خالی ہاتھ آۓ خالی ہاتھ چلے گئے ہم بھی چلیں گئے مسافر ہیں کب تک رہ سکتے ہیں۔۔۔!" image uploaded on Oct. 6, 2020, 4:09 p.m. | Damadam