"حق کی راہ پر چلنے والوں کو جب مشکلات پیش آتی ہیں تو حق تعالیٰ غیب سے ان کو مدد فرماتا ہیں♥️۔۔۔پھر بندوں کے لیے مشکل راہیں آسان ہو جاتی ہیں♥️۔۔اور حالات میں تبدیلی کا وہ رخ پیدا ہو جاتا ہے کہ مسافر بھی حیران رہ جاتے ہیں♥️۔آئیے حق کی راہ کے مسافر بن جائیے🌼۔۔۔" image uploaded on Oct. 7, 2020, 1:29 a.m. | Damadam