"زیرنظر تصویر میں پوائنٹ B پر ایک گلیکسی ہے جسکا نظارہ ہم پوائنٹ D سے کر رہے ہیں. چونکہ درمیان میں ڈارک میٹر ہے جسکی وجہ سے گلیکسیB سے آنے والی روشنی دواطراف میں مُڑ جاتی ہے اور ہمیں اصل گلیکسی (پوائنٹB) کی دو شبیہہ پوائنٹ A اور پوائنٹ C پر نظر آتی ہیں جسے فالس امیج بھی کہتے ہیں. سوال۱: کیا ہم کہہ سکتے ہیں کہ جتنے بھی گلیکسیز ہم کسی مقام پر دیکھ رہے ہیں تو یہ انکا اصل مقام نہیں؟ کیونکہ ڈارک میٹر ہرجگہ موجود ہے جسکی وجہ سے ہمیں ان گلیکسیزکا فالس امیج دوسرےمقام پر نظر آرہا ہے. سوال۲: ہم نے معلوم کائنات میں گلیکسیز کی تعداد کاجتنا اندازہ لگایا ہے تو اصل تعداد کم ہوگی کیونکہ ہو سکتا ہے کہ ہم کسی ایک گلیکسی کے دو فالس امیجز دیکھ رہے ہوں؟" image uploaded on Oct. 7, 2020, 2:45 a.m. | Damadam
Damadam.pk
زیرنظر تصویر میں پوائنٹ B پر ایک گلیکسی ہے جسکا نظارہ ہم پوائنٹ D سے کر رہے ہیں. چونکہ درمیان میں ڈارک میٹر ہے جسکی وجہ سے گلیکسیB سے آنے والی روشنی دواطراف میں مُڑ جاتی ہے اور ہمیں اصل گلیکسی (پوائنٹB) کی دو شبیہہ پوائنٹ A اور پوائنٹ C پر نظر آتی ہیں جسے فالس امیج بھی کہتے ہیں.
سوال۱:  کیا ہم کہہ سکتے ہیں کہ جتنے بھی گلیکسیز ہم کسی مقام پر دیکھ رہے ہیں تو یہ انکا اصل مقام نہیں؟  کیونکہ ڈارک میٹر ہرجگہ موجود ہے جسکی وجہ سے ہمیں ان گلیکسیزکا فالس امیج دوسرےمقام پر نظر آرہا ہے.
سوال۲: ہم نے معلوم کائنات میں گلیکسیز کی تعداد کاجتنا اندازہ لگایا ہے تو اصل تعداد کم ہوگی کیونکہ ہو سکتا ہے کہ ہم کسی ایک گلیکسی کے دو فالس امیجز دیکھ رہے ہوں؟
i  : زیرنظر تصویر میں پوائنٹ B پر ایک گلیکسی ہے جسکا نظارہ ہم پوائنٹ D سے کر رہے - 
More images by imoN: