"جو لڑکی گھر میں پہننے والے عام سے جوتے کیلئے چالیس ڈگری میں پورا بازار کھنگال سکتی ہے وہ اگر تمہیں اپنی زندگی میں شامل کرنے کا فیصلہ دو منٹ میں لیتی ہے تو اس کے اس فیصلے کو معمولی نہیں سمجھنا، بےشک دنیا ایک بازار ہے مگر وہ تمہیں خرید نہیں سکتی، ہزاروں چیزوں کو ریجکٹ کردینے والی اگر ہر روز تمہارے آگے ہاتھ پھیلاتی ہے تو اسکی بےبسی سمجھنا- سمجھ جانا تم اس کیلئے کس قدر ضروری ہو!! 🖤
🌸" image uploaded on Oct. 7, 2020, 7:28 a.m. | Damadam