"کبھی نہ کامیاب ہونے والے لوگ امام حسین علیه السلام فرماتے ہیں: لاأفلَحَ قـَومٌ اشتَـروا مَـرضـاتِ المَخلـُوق بسَخَطِ الخـالِق ؛ وہ لوگ کبھی کامیاب نہیں ہو سکتے جو بندوں کو راضی کرنے کی خاطر معبود کی ناراضگی خرید لیتے ہیں۔ 📚 تاریخ طبرى، ج 1، ص 239." image uploaded on Oct. 7, 2020, 8:37 a.m. | Damadam
Damadam.pk
کبھی نہ کامیاب ہونے والے لوگ 

امام حسین علیه السلام فرماتے ہیں:

لاأفلَحَ قـَومٌ اشتَـروا مَـرضـاتِ المَخلـُوق بسَخَطِ الخـالِق ؛

وہ لوگ کبھی کامیاب نہیں ہو سکتے جو بندوں کو راضی کرنے کی خاطر معبود کی ناراضگی خرید لیتے ہیں۔

📚 تاریخ طبرى، ج 1، ص 239.
r  : کبھی نہ کامیاب ہونے والے لوگ امام حسین علیه السلام فرماتے ہیں: لاأفلَحَ - 
More images by royal_baloxh_007: