"میں اکثر سوچتا ہوں میری زندگی میں کوئ ایسا شخص ہوتا جو الفاظ سے زیادہ خاموشی کو سمجھ پاتا جسے احساس کے ترجمے نا سنانا پڑتے میں جب جب بھی اداس ہوتا وہ میرا ہاتھ پکڑ کے کہتا میں ہوں نا اک شخص تو ہوتا آئینے کی طرح میرے ساتھ ہنستا میرے ساتھ روتا اور پھر یہ سوچ کے تمام شد حسرتیں تو لاحاصل ہوتی ہیں یہ کہاں پوری ہوتی ہیں بس۔۔ مجھے حسرتیں پالنے کی عادت ہے .zee.. 💔" image uploaded on Oct. 7, 2020, 8:41 a.m. | Damadam
Damadam.pk
میں اکثر سوچتا ہوں
میری زندگی میں
کوئ ایسا شخص ہوتا جو
الفاظ سے زیادہ خاموشی کو سمجھ پاتا
جسے احساس کے ترجمے نا سنانا پڑتے
میں جب جب بھی اداس ہوتا وہ میرا ہاتھ پکڑ کے کہتا میں ہوں نا
اک شخص تو ہوتا آئینے کی طرح میرے ساتھ ہنستا میرے ساتھ روتا
اور پھر یہ سوچ کے تمام شد
حسرتیں تو لاحاصل ہوتی ہیں یہ کہاں پوری ہوتی ہیں
بس۔۔
مجھے حسرتیں پالنے کی عادت ہے
.zee.. 
💔
Z  : میں اکثر سوچتا ہوں میری زندگی میں کوئ ایسا شخص ہوتا جو الفاظ سے زیادہ - 
More images by Zeeshan1: