""وہ لوگ جو خلا کی وسعتوں سے محبت کرتے ہیں ان کے دماغ کھلے ہوتے ہیں۔ کیونکہ جب آپ سوچنا شروع کر دیتے ہیں ستاروں، گلیکسیز، بلیک ہولز اور آپنی کائنات کے سائز کے بارے میں تو پھر آپ یہ جان جائیں گے یہ انا، فخر اور حسد کوئی معنی نہیں رکھتے اس کے سامنے"۔ اگر آپ لوگ واقعی آپنے اندر سے یہ چیزیں ختم کرنا چاہتے ہیں تو کائنات کی ان وسعتوں کے بارے میں سوچا کریں ان پر غور وفکر کیا کریں۔ جب آپکو ان کی اصلیت کا معلوم ھو جائے گا تو پھر کوئی شک نہیں آپ خود کو بہت ہی معمولی چیز سمجھیں گے کیونکہ آپکی زمین کی حیثیت اس کائنات میں ایک ریت کے زرے جتنی معمولی ھے اور آپ اس معمولی ریت کے ذرے پر کھڑے آپنی کیا حیثیت رکھتے ہیں خود محسوس کریں!" image uploaded on Oct. 7, 2020, 1:57 p.m. | Damadam
Damadam.pk
"وہ لوگ جو خلا کی وسعتوں سے محبت کرتے ہیں ان کے دماغ کھلے ہوتے ہیں۔ کیونکہ جب آپ سوچنا شروع کر دیتے ہیں ستاروں، گلیکسیز، بلیک ہولز اور آپنی کائنات کے سائز کے بارے میں تو پھر آپ یہ جان جائیں گے یہ انا، فخر اور حسد کوئی معنی نہیں رکھتے اس کے سامنے"۔

اگر آپ لوگ واقعی آپنے اندر سے یہ چیزیں ختم کرنا چاہتے ہیں تو کائنات کی ان وسعتوں کے بارے میں سوچا کریں ان پر غور وفکر کیا کریں۔ جب آپکو ان کی اصلیت کا معلوم ھو جائے گا تو پھر کوئی شک نہیں آپ خود کو بہت ہی معمولی چیز سمجھیں گے کیونکہ آپکی زمین کی حیثیت اس کائنات میں ایک ریت کے زرے جتنی معمولی ھے اور آپ اس معمولی ریت کے ذرے پر کھڑے آپنی کیا حیثیت رکھتے ہیں خود محسوس کریں!
i  : "وہ لوگ جو خلا کی وسعتوں سے محبت کرتے ہیں ان کے دماغ کھلے ہوتے ہیں۔ کیونکہ - 
More images by imoN: