"Aurora season pic part 5
سردیوں کے مہینوں میں Aurora کا سیزن شروع ہو جاتا ھے ناروے، سویڈن، فن لینڈ، گرین لینڈ، الاسکا، کینیڈا اور آئس لینڈ وغیرہ میں یہ چند خوبصورت تصاویر ہیں ان روشنیوں کی جو حال ہی میں کھینچی گئی ہیں۔ انہیں ہم ناردرن_لائٹس بھی کہتے ہیں۔۔۔۔" image uploaded on Oct. 7, 2020, 2:36 p.m. | Damadam