"وہ منزلیں بھی کھو گئیں وہ راستے بھی کھو گئے جو آشنا سے لوگ تھے، وہ اجنبی سے ہو گئے نہ چاند تھا نہ چاندنی، عجیب تھی وہ زندگی چراغ تھے کہ بجھ گئے، نصیب تھے کہ سو گئے یہ پوچھتے ہیں راستے، رکے ہو کس کے واسطے چلو تم بھی اب چلو کہ. وہ مہربان بھی کھ گئ۔۔ ..zee.." image uploaded on Oct. 8, 2020, 1:18 p.m. | Damadam
Damadam.pk
وہ منزلیں بھی کھو گئیں
وہ راستے بھی کھو گئے 
جو آشنا سے لوگ تھے، وہ اجنبی سے ہو گئے 
نہ چاند تھا نہ چاندنی، عجیب تھی وہ زندگی  
چراغ تھے کہ بجھ گئے، نصیب تھے کہ سو گئے  
یہ پوچھتے ہیں راستے، رکے ہو کس کے واسطے  
چلو تم بھی اب چلو کہ. وہ مہربان بھی کھ گئ۔۔
..zee..
Z  : وہ منزلیں بھی کھو گئیں وہ راستے بھی کھو گئے جو آشنا سے لوگ تھے، وہ اجنبی - 
More images by Zeeshan1: