"ہم آئے اپنے ساتھ کچھ سوکھے ہوئے پھول پرانے لائے جو تم نے کبھی میری کتاب میں رکھے وہ سب تمھیں دکھلانے لائے دیکھو ذرا کچھ اور بھی ھے ان سوکھے پھولوں کے ساتھ تیری جھوٹی باتیں جھوٹے وعدے تیرے جھوٹے بہانے لائے وہ خط جن میں کوئی ایک لفظ بھی سچ نہ تھا وہ تمام خط ھم تمہارے سامنے جلانے لاے وہ دل جو اک عرصے سے صرف سلگ رہا تھا قصہ ختم کرنے اور دل کو آج دہکھا نے لائے میں تم اور ہمارا پیار ہوگا جو تم نے بولا تھا جھوٹے مجھے دکھلاتے رہے وہ خواب سہانے لائے..zee" image uploaded on Oct. 8, 2020, 6:36 p.m. | Damadam
Damadam.pk
ہم آئے اپنے ساتھ کچھ سوکھے ہوئے پھول پرانے لائے 
جو تم نے کبھی میری کتاب میں رکھے وہ سب تمھیں دکھلانے لائے 
دیکھو ذرا کچھ اور بھی ھے  ان سوکھے پھولوں کے ساتھ
 تیری جھوٹی باتیں جھوٹے وعدے تیرے جھوٹے بہانے لائے 
وہ خط جن میں کوئی ایک لفظ بھی سچ نہ تھا 
وہ تمام خط ھم تمہارے سامنے  جلانے لاے 
وہ دل جو اک عرصے سے  صرف سلگ رہا تھا
 قصہ ختم کرنے اور دل کو آج دہکھا نے لائے
 میں تم اور ہمارا پیار ہوگا جو تم نے بولا تھا
جھوٹے مجھے دکھلاتے رہے وہ خواب سہانے لائے..zee
Z  : ہم آئے اپنے ساتھ کچھ سوکھے ہوئے پھول پرانے لائے جو تم نے کبھی میری کتاب - 
More images by Zeeshan1: