"السلام علیکم 🌺🌺
صبح بخیر❣❣
جمعہ کریم💞💞
جب مایوسی کی انتہا پہ ہو تو سجدے طویل کردو
وہ تمہاری مشکلیں قلیل کردے گا
رب سے باتیں کرو وہی تو سنتا ہے
دلوں کی بھی اور سسکتے آنسوں کی زباں بھی
خوش رہیں سلامت رہیں
دعاوں میں یاد رکھیں🥀" image uploaded on Oct. 9, 2020, 3:14 a.m. | Damadam