"یہ تیری دوری اور تیری جدائی مجھے مار جاے گی
ان دونوں سے بچ بھی گیا تو تنہائی مار جائے گی
مجھ کو معلوم ہے کب مرنا ھے میں نے، موت کب آنی ھے
اسکی بارات جب آے گی تومجھے پہلی ھی بجنے والی شہنآی مار جاے گی
میں عاشق ہوں مجھے زہر دو نہی مروں گا میں
لیکن دو گے جو اگر میرے زخموں کی دوائی مار جاے گی
میں اس پر مرتا ہوں جان دیتا ہوں کرتا ہوں عشق اس سے
وہ آپنی مجبوریوں کا رونا روئے گی اور چھوڑ دے گی مجھے
پھر چاہے موت آئے نہ آئے لیکن مجھے اس کی بے وفائی مار جائے گی" image uploaded on Oct. 9, 2020, 5:52 a.m. | Damadam