"تجھ سے جو پہلے تھا ہمیشہ وہی پیار رہے گا یہ شخص اس جہاں میں تیرا ہی طلب گار رہے گا اور یہ جان کر بھی وعدہ تیرا ہے اور جھوٹا ہے 💔 تمام عمر تیرے وعدے کا ہمیں انتظار رہے گا" image uploaded on Oct. 9, 2020, 6:52 a.m. | Damadam
Damadam.pk
تجھ سے جو پہلے تھا ہمیشہ وہی پیار رہے گا 
یہ شخص اس جہاں میں تیرا ہی طلب گار رہے گا
 اور یہ جان کر بھی وعدہ تیرا ہے اور جھوٹا ہے 💔
تمام عمر تیرے وعدے کا ہمیں انتظار رہے گا
A  : تجھ سے جو پہلے تھا ہمیشہ وہی پیار رہے گا یہ شخص اس جہاں میں تیرا ہی طلب گار - 
More images by A_Patola.girl_A: