"عبد الاحد مہمند خلا تک کا سفر کرنے والے پہلے افغان اور چوتھے مسلمان تھے۔ انہوں نے 1988 میں میر اسپیس اسٹیشن پر نو دن گزارے ۔ اس مشن کے دوران عبدالاحد مہمند کی افغانستان ٹیلیفون کال کرنے کے بعد پشتو زبان خلا میں سرکاری طور پر بولی جانے والی چوتھی زبان بن گئی۔" image uploaded on Oct. 9, 2020, 7:57 p.m. | Damadam
Damadam.pk
عبد الاحد مہمند خلا تک کا سفر کرنے والے پہلے افغان اور چوتھے مسلمان تھے۔  انہوں نے 1988 میں میر اسپیس اسٹیشن پر نو دن گزارے ۔ اس مشن کے دوران  عبدالاحد مہمند کی افغانستان ٹیلیفون کال کرنے کے بعد پشتو زبان خلا میں  سرکاری طور پر بولی جانے والی چوتھی زبان بن گئی۔
i  : عبد الاحد مہمند خلا تک کا سفر کرنے والے پہلے افغان اور چوتھے مسلمان تھے۔  - 
More images by imoN: