"مجنوں سے پوچھو محبت کسے کہتے ہیں
وہ کتے کے قدم چوم رہا تھا!
کسی نے پوچھا اس کتے کے پاؤں کیوں چوم رہے ہو انسان ہو کر
اس نے کہا!!
تم اسے صرف کتا دیکھتے ہو
یہ لیلہ کی گلی سے گزرتا ہے
صبح و شام !!
میں چومتا ہوں اس کے پاؤں
مگر دھیان لیلہ کی گلی کی طرف کرتا ہوں
ارے محبت اور شے ہے
یہ قلب کی وہ کیفیت ہے
جو کسی ذات کے ساتھ جڑ جائے
تو پھر اس کے در و دیوار سے بھی
محبت ہوتی ہے
اس کے کوچہ بازار سے بھی
محبت ہو جاتی ہے" image uploaded on Oct. 10, 2020, 1:59 a.m. | Damadam