"شب__بخیر
ڪبھی ڪبھی سوچتا ہوں لوگ بہرے ڪیوں ہو جاتے ہیں ___
پھر خیال آتا ہے لوگ بہرے نہیں ہوتے ___ بلکہ وہ تو وہی سننا چاہتے ہیں جو ان کا مطلب کا ہوتا ہے ____
باقی سب آوازیں تو دیوار سے ٹکرا ڪر مر جاتی ہیں ___بات ساری ترجیحات ڪی ہے___ ہم اگر سننا چاہئیں وہ ڪسی ڪی خاموش نظر___ میں بھی سن لیں__
اور جو نہیں سننا چاہیں تو ڪسی ڪی چیخوں میں بھی نہیں سنائی دیتا___ ڪسی ڪی خاموشی بھی الفاظ بن بن ڪر سماعتوں میں اترتی ہے ___
اور ڪسی ڪے بلند الفاظ بھی گونگے ہو جاتے ہیں ___" image uploaded on Oct. 10, 2020, 2:19 a.m. | Damadam