"جیولری شاپ کے باہر سے گزرتی ہوئی لڑکی نے ایک ہار دیکھ کر کہا ..واؤ بیوٹی فل
دوکان کا مالک بیٹھا دیکھ رہا تھا اس نے لڑکی کو بلایا اور اسے کے سر پے شفقت سے ہاتھ پھیرتے ہوے پوچھا بیٹی کیا آپ کو یہ ہار پسند ہے ... لڑکی کی آنکھوں میں امید جگا دی تھی دوکان مالک کے سوال نے ....لڑکی نے بہت خوش ہو کر کہا کہ بہت پسند ہے
دوکان مالک نے تاریخی جواب دیا ایسی سخاوت ہر کوئی نہیں دکھا سکتا اس نے لڑکی کے سر پے ہاتھ پھیرا اور پیار سے کہا کہ
"پتر تو سویرے فیر آ کے ویکھ لئیں”" image uploaded on Oct. 10, 2020, 9:59 a.m. | Damadam