"🌷کوئی موت کی تمنا نہ کرے 💖🗻رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ تم میں سے کوئی موت کی تمنا نہ کرے ، اگر تو وہ نیکوکار ہے تو شاید کہ وہ نیکیوں میں اضافہ کر لے ، اور اگر وہ خطا کار ہے تو شاید کہ وہ توبہ کر لے ۔‘‘ رواہ البخاری ۔ 📗 مشکواة المصابیح 1598" image uploaded on Oct. 11, 2020, 1:39 a.m. | Damadam
Damadam.pk
🌷کوئی موت کی تمنا نہ کرے
💖🗻رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ تم میں سے کوئی موت کی تمنا نہ کرے ، اگر تو وہ نیکوکار ہے تو شاید کہ وہ نیکیوں میں اضافہ کر لے ، اور اگر وہ خطا کار ہے تو شاید کہ وہ توبہ کر لے ۔‘‘    رواہ البخاری ۔ 
📗 مشکواة المصابیح 1598
A  : 🌷کوئی موت کی تمنا نہ کرے 💖🗻رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ - 
More images by Areeba-chaudhry: