"انا کا بوجھ کبھی جسم سے اتار کے دیکھ مجھے زباں سے نہیں، روح سے پکار کے دیکھ ذرا تجھے بھی تو احساسِ ہجر ہو جاناں بس ایک رات میرے حال میں گزار کے دیکھ" image uploaded on Oct. 11, 2020, 4:31 a.m. | Damadam
Damadam.pk
انا کا  بوجھ  کبھی جسم  سے اتار کے دیکھ
مجھے زباں سے نہیں، روح سے پکار کے دیکھ

ذرا  تجھے  بھی تو  احساسِ ہجر  ہو  جاناں
بس ایک رات میرے حال میں گزار کے دیکھ
Z  : انا کا بوجھ کبھی جسم سے اتار کے دیکھ مجھے زباں سے نہیں، روح سے پکار کے - 
More images by Zeeshan1: