"استاد اور طالبعلم کے خيالات کى لڑائى! جيتا کون ؟ طالبعلم جى جى تھامسن کا شاگرد تھا Rutherford اور رتھرفورڈ کا شاگرد تھا نيل بوہر تينوں صاحب نوبل پرائيز winner ہيں ليکن تينوں نے ايک دوسرے کى جڑے اکھاڑ دى جب جى جى تھامسن نے ايٹم کا ماڈل ديا تو اسکے شاگرد رتھرفورڈ نے draw backs نيکالے اور نيا ايٹمک ماڈل ديا ليکن اس کے نئے ماڈل کو اسکے خود کے شاگرد نيل بوہر نے اکھاڑ ديا خیالات کی بحث ہمیشہ سے سائنس کا کلیدی فیچر رہا ہے" image uploaded on Oct. 11, 2020, 4:39 a.m. | Damadam
Damadam.pk
استاد اور طالبعلم  کے خيالات کى لڑائى! 
جيتا کون ؟ طالبعلم 
جى جى تھامسن کا شاگرد تھا  Rutherford اور رتھرفورڈ کا شاگرد تھا نيل بوہر 
تينوں صاحب نوبل پرائيز winner ہيں
ليکن تينوں نے ايک دوسرے کى جڑے اکھاڑ دى جب جى جى تھامسن نے ايٹم کا ماڈل ديا تو اسکے شاگرد رتھرفورڈ نے draw backs نيکالے اور نيا ايٹمک ماڈل ديا ليکن اس کے  نئے ماڈل کو اسکے خود کے شاگرد نيل بوہر نے اکھاڑ ديا  
خیالات کی بحث ہمیشہ سے سائنس کا کلیدی فیچر رہا ہے
i  : استاد اور طالبعلم کے خيالات کى لڑائى! جيتا کون ؟ طالبعلم جى جى تھامسن - 
More images by imoN: