"*نا محرم* کی محبت آپکے ایمان کی تجارت کا نام ہے جس میں آپ روز تھوڑا ایمان بیچتے ہیں
اور بدلے میں وہ محبت خریدتے ہیں
جو آپ کا سکون برباد کرکے رکھ دیتی ہے
آپ کے اعمال ضائع کرتی ہے آپ کو بے حیائی پہ بے باک بنا دیتی ہے آپ کے اخلاق میں نرمی کی بجائے غصہ رھتا ہے۔
ایک دن آپ کو آپ کے وقار اور خود داری کو... تمام ایثار کو روند کے آپ کو ٹھکرا کے آگے بڑھ جاتی ہے یہ سراسر غلط ہے
محبت صرف محرم رشتوں سے ہو تو آپ کو محبت کے ساتھ ساتھ عزت بھی ملے گی۔۔" image uploaded on Oct. 11, 2020, 6:42 a.m. | Damadam