"❤اللہ کارنگ❤ کبھی محسوس کی ہے وہ کیفیت جب ہزاروں لوگوں کے مجمعے میں بھی دل نہیں لگتا ہے۔۔۔ اورتنہائی میں ایک اللہ کاتصور ہی دل لگانے کوکافی ہوتا ہے ۔۔ بظاہر قہقہوں بھری مجلسیں یقین جانیں۔اندر سے کھوکھلی ہوتی ہیں۔۔تب ہی یہ دل پر پہاڑ جیسا بوجھ بناجاتی ہیں۔۔ ایسے میں تنہائی دل پر سکون بن کراترتی ہے اللہ کااحساس سارے بوجھ اتاردیتا ہے۔۔۔ *اللہ محبت ہے💗." image uploaded on Oct. 11, 2020, 6:46 a.m. | Damadam
Damadam.pk
❤اللہ کارنگ❤
کبھی محسوس کی ہے وہ کیفیت جب ہزاروں لوگوں کے مجمعے میں بھی دل نہیں لگتا ہے۔۔۔
اورتنہائی میں ایک اللہ کاتصور ہی دل لگانے کوکافی ہوتا ہے  ۔۔
بظاہر قہقہوں بھری مجلسیں یقین جانیں۔اندر سے کھوکھلی ہوتی ہیں۔۔تب ہی یہ دل پر پہاڑ جیسا بوجھ بناجاتی ہیں۔۔
ایسے میں تنہائی دل پر سکون بن کراترتی ہے اللہ کااحساس سارے بوجھ اتاردیتا ہے۔۔۔
*اللہ محبت ہے💗.
A  : ❤اللہ کارنگ❤ کبھی محسوس کی ہے وہ کیفیت جب ہزاروں لوگوں کے مجمعے میں بھی دل - 
More images by Areeba-chaudhry: