"*اس سے فرق نہیں پڑتا کہ چائے کے کپ کی قیمت کیا ہے...!*
*فرق تو پڑتا ہے کہ...!*
*کس شُکر کے احساس سے پی...!*
*کتنا اپنوں کے ساتھ وقت گزارتے ہُوئے پی...!*
*کیسے خُوش ہوتے ہُوئے پی...!*
*جان لیں ! اپنوں کو اپنا بنانے کی طاقت آپ کو رب نے دی ہے...!*
*ہمت نہ ہارئیے گا، محنت کا رنگ بہت خوبصورت آتا ہے...!*
*بالکل اس چائے کی طرح...!😊*
*آج اپنوں کے ساتھ بیٹھ کر چائے پیئیں اور اللّٰہ کا شُکر ادا کریں...!* 😊♥️" image uploaded on Oct. 11, 2020, 11:48 a.m. | Damadam