"بیٹی کو رخصت کرتے وقت بولیں کہ تمہیں انسان کے ساتھ بھیج رہے ہیں ، جس دن یہ جانور بننے لگے اس پر لعنت بھیج کر گھر واپس آجانا تا کہ جانور کو پنجرے میں بند کیا جائے "جنازہ شوہر کے گھر سے اٹھے" والی سوچ ختم کرنی چاہیے ۔ بیٹیاں رحمت ہوتی ہے ۔🥀" image uploaded on Oct. 11, 2020, 5:24 p.m. | Damadam
Damadam.pk
بیٹی کو رخصت کرتے وقت بولیں کہ تمہیں انسان کے ساتھ بھیج رہے ہیں ، جس دن یہ جانور بننے لگے اس پر لعنت بھیج کر گھر واپس آجانا تا کہ جانور کو پنجرے میں بند کیا جائے "جنازہ شوہر کے گھر سے اٹھے" والی سوچ ختم کرنی چاہیے ۔ بیٹیاں رحمت ہوتی ہے ۔🥀
i  : بیٹی کو رخصت کرتے وقت بولیں کہ تمہیں انسان کے ساتھ بھیج رہے ہیں ، جس دن یہ - 
More images by imoN: