"آنسووں🍃 کا اللہ❤️ پاک کے ہاں مقام🍃 سب سے اَفضل✨ ہے۔
ایک ایک آنسو 🍃کا صلہ دُگنا کر کے عطا کرتا ہے🍃 کہاں وہ اس کی تخلیق کردا سمندر ہیں🍃 مگر اس کی 💕محبت انسان ✨کے ایک آنسو پہ تمام ہے🍃 بس وہ عطا کر دیتا ہے اور سارے آنسو🍃 سمیٹ لیتا ہے۔✨
بے شک وہ قادر و مطلق💕 ہے اور ہر چیز ✨سے باخبر ہے.🌹🌹شب_بخیر🌹🌹♥️☆♡☆فاطمہ نور☆♡☆♥️" image uploaded on Oct. 11, 2020, 6:14 p.m. | Damadam