"کتاب ہجر میں اک حرفِ نارسا کی طرح مجھے بھی لکھے کوئی جون فارہہ کی طرح بھلے یہ ہاتھ بندھے ہیں مگر یہ کاجل ہے سو پھیل جاتا ہے اک کاسۂ گدا کی طرح وہ مجھ سے ملتا تھا ہر بار اپنی شرطوں پر کبھی خطا کی طرح اور کبھی سزا کی طرح یہ بات طے تھی کہ رہنا ہے اجنبی بن کر سو اوڑھ لی تری بیگانگی ردا کی طرح ہمارے بیچ اگر کچھ نہیں تو پھر کیا ہے نبھاتے رہتے ہیں دونوں جسے وفا کی طرح 🦋" image uploaded on Oct. 12, 2020, 7:43 p.m. | Damadam
Damadam.pk
کتاب ہجر میں اک حرفِ نارسا کی طرح 
مجھے بھی لکھے کوئی جون فارہہ کی طرح
بھلے یہ ہاتھ بندھے ہیں مگر یہ کاجل ہے
سو پھیل جاتا ہے اک کاسۂ گدا کی طرح
وہ مجھ سے ملتا تھا ہر بار اپنی شرطوں پر
کبھی خطا کی طرح اور کبھی سزا کی طرح
یہ بات طے تھی کہ رہنا ہے اجنبی بن کر
سو  اوڑھ   لی   تری بیگانگی ردا   کی طرح
ہمارے بیچ اگر کچھ نہیں تو پھر کیا ہے 
نبھاتے رہتے ہیں دونوں جسے وفا کی طرح
 🦋
Z  : کتاب ہجر میں اک حرفِ نارسا کی طرح مجھے بھی لکھے کوئی جون فارہہ کی طرح  - 
More images by Zeeshan1: