"🌹🌹ﺍَﻟﺴَّﻼَﻡْ ﻋَﻠَﻴْــﻜُﻢْ ورحمةالله🌹🌹
صرف الفاظ پر غور نہ کرو
معنی کے اندر غوطہ لگاو،
صورت کے پیچهے مت بهاگو سیرت دیکھو ، ظاہر پر نہ جاؤ ، باطن دیکھو ،
صفت پر نظر رکھو تاکہ تجهے ذات کی طرف لےجائے۔🌹🌹🌹شام_بخیر_زندگی🌹♥️☆♡☆فاطمہ نور☆♡☆♥️" image uploaded on Oct. 13, 2020, 12:48 p.m. | Damadam