"بارش کتنی موسلادھار کیوں نہ ہو،برتن جب اُلٹا پڑا ہوتا ہےتواُس میں ایک قطرہ بھی پانی نہیں جا سکتا۔
دین کے علم کی مثال بھی ایسی ہی ہےاگرآپ کا دل قلب سلیم نہیں ہےتو پھر آپ جتنا مرضی علم حاصل کرلیں سب لاحاصل ہے۔ علم کی سب سے بڑی دشمن جہالت نہیں بلکہ سب کچھ جاننے کی خوش فہمی ہے۔" image uploaded on Oct. 13, 2020, 2:29 p.m. | Damadam