"*اللّٰه سے بہترین دوست کوئی نہیں ہے. جو ہر وقت موجود رہتا ہے بلکہ ایسا لگتا ہے کہ مُنتظر ہوتا ہے.*
*کبھی نہیں کہتا کہ اب سب نے ٹُهکرا دیا تو میں یاد آگیا...؟*
*طے شُده ملاقات کے وقت کہاں تهے...؟*
*میں نہیں سُن سکتا ابهی...میرے پاس وقت نہیں تمهارے درد سُننے کے لیے..*
*میری مانتے ہو جو میں تمهاری مانُوں...؟*
*میری سُنتے هو جو میں تمہاری سنُوں...؟*
*جب میں بُلاتا ہوں تو منه پهیر کے چل پڑتے ہو ... کچھ بهی نہیں کہتا بالکل بهی شکوه نہیں کرتا..*
*بس سُنتا رہتا ہے. اور اپنی محبت کی آغوش میں لے کے دِل و رُوح کو سکون سے بهر دیتا هے.💕*
🌺 *میرا اللّٰہ تو مُجھ اتنی محبت کرتا ہے اور میں...؟* ❓" image uploaded on Oct. 13, 2020, 4:17 p.m. | Damadam