"جب آپکے کردار پہ انگلیاں اٹھتی ھیں
تو وہ انگلیاں صرف آپ پہ نہیں اٹھتی شہزادیوں....!
بلکہ سب سے پہلے آپکے بابا پہ اٹھتی ھیں
کہ فلاں کی بیٹی
پھر بھائی پہ اٹھتی ھیں
کہ فلاں کی بہن
پھر جاکہ آپکا نام لیا جاتا ھے
اس لیے نا جائز تعلقات میں پاکیزہ رشتوں کو رسوا مت کریں
اپنے
بابا کی دستار
بھائی کے وقار کا خیال رکھیے
انکی عزت سے ہی آپ کی عزت ھے..
بـــــیشک.
جزاک اللہ خیرا ...." image uploaded on Oct. 13, 2020, 5:47 p.m. | Damadam