"حضرت ابوہریرہ سے مروی ہے
♥️نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
’’جو شخص مجھ پر ایک دفعہ درود پڑھے گا، اللہ تعالیٰ اس پر دس دفعہ رحمت نازل فرمائےگا!!
{سنن نسائی:1297}
♥️خاتم_النبیین_محمدﷺ
♥️سرور_کونینﷺپرلاکھوں_درودوسلام♥️♥️☆♡☆فاطمہ نور☆♡☆♥️" image uploaded on Oct. 13, 2020, 6:37 p.m. | Damadam