"درد کچھ دیر ہی رہتا ہے... بہت دیر نہیں جس طرح شاخ سے ٹوٹے ہوئے ایک پتّے کا رنگ ماند پڑ جاتا ہے کچھ روز الگ, شاخ سے رہ کر شاخ سے ٹوٹ کر, یہ درد جئے گا جب تک ختم ہو جائے گی جب اسکی رَسد ٹمٹمائے گا ذرا دیر کو, بجھتے بجھتے اور پھر لمبی سی اک سانس!!! دھوئیں کی لے کر, ختم ہو جائے گا یہ درد بھی بُجھ جائے گا درد کچھ دیر ہی رہتا ہے بہت دیر نہیں۔۔۔۔ ..zee" image uploaded on Oct. 13, 2020, 7:42 p.m. | Damadam
Damadam.pk
درد کچھ دیر ہی رہتا ہے... 
بہت دیر نہیں
جس طرح شاخ سے ٹوٹے ہوئے 
ایک پتّے کا رنگ
ماند پڑ جاتا ہے 
کچھ روز الگ, شاخ سے رہ کر
شاخ سے ٹوٹ کر, یہ درد جئے گا جب تک
ختم ہو جائے گی جب اسکی رَسد
ٹمٹمائے گا ذرا دیر کو, بجھتے بجھتے
اور پھر لمبی سی اک سانس!!! 
دھوئیں کی لے کر, ختم ہو جائے گا
یہ درد بھی بُجھ جائے گا
درد کچھ دیر ہی رہتا ہے
بہت دیر نہیں۔۔۔۔
..zee
Z  : درد کچھ دیر ہی رہتا ہے... بہت دیر نہیں جس طرح شاخ سے ٹوٹے ہوئے ایک پتّے - 
More images by Zeeshan1: