"🌹ﺍَﻟﺴَّﻼَﻡْ ﻋَﻠَﻴْــﻜُﻢْ ورحمةالله🌹
اے خالق ! تیرے ہر عمل پر ،
تیر ی بندی ہمیشہ ہمیشہ کیلئے راضی ہے ،
اپنے قریب رکھ ۔
اپنے قریب والوں کے قریب رکھ ۔
اپنے محبوبﷺ کا راستہ دکھا ۔۔۔۔
یہی کافی ہے ۔🌹آمیـن یاربــُـــ العالمیـن 🌹
🌹صبح_بخیر_زندگی🌹" image uploaded on Oct. 14, 2020, 1:26 a.m. | Damadam