"وَهُوَ اللّٰهُ فِي السَّمٰوٰتِ وَفِي الْاَرْضِ ۭ يَعْلَمُ سِرَّكُمْ وَجَهْرَكُمْ وَيَعْلَمُ مَا تَكْسِبُوْنَ اور وہی (ایک) اللہ ہے آسمانوں میں اور زمین میں وہ جانتا ہے تمہارے پوشیدہ احوال اور تمہارے ظاہری احوال کو اور وہ جانتا ہے جو تم عمل کرتے ہو۔" image uploaded on Oct. 14, 2020, 2:55 a.m. | Damadam