"میرا دین، اسلام میرا وطن، پاکستان اور میں اپنی افواج پاکستان کی حمایت کرتا ہوں۔ آئی ایس آئی کے گمنام سپاہیوں کی عزت کرتا ہوں۔ اور اس پر میں اس بات پر پختہ یقین رکھتا ہوں کہ جب تک ہمارے یہ دفاعی ادارے مظبوط ہیں تب تک دشمن ہمارے ملک کی طرف آنکھ اٹھا کر دیکھنے کی جسارت بھی نہیں کر سکتا۔" image uploaded on Oct. 14, 2020, 4:30 a.m. | Damadam
Damadam.pk
میرا دین، اسلام 
میرا وطن، پاکستان 
اور میں اپنی افواج پاکستان کی حمایت کرتا ہوں۔ 
آئی ایس آئی کے گمنام سپاہیوں کی عزت کرتا ہوں۔ 

اور اس پر میں اس بات پر پختہ یقین رکھتا ہوں کہ جب تک ہمارے یہ دفاعی ادارے مظبوط ہیں تب تک دشمن ہمارے ملک کی طرف آنکھ اٹھا کر دیکھنے کی جسارت بھی نہیں کر سکتا۔
l  : میرا دین، اسلام میرا وطن، پاکستان اور میں اپنی افواج پاکستان کی حمایت - 
More images by lovingboy11_pk: