"✨اے شوق عشقِ
سیدﷺوالا
میں ڈھل کے آ🍃
آنا ہے ان کے در پہ تو
پلکوں سے چل کے آ🍃
پھر دیکھ اتباع
محمدﷺ کی عظمتیں
پہلے سر اختیار
کا اپنے کچل کے آ🍃
سر خم نظر جھکی
ہوئی محتاط ہر قدم
یہ بارگاہِ سرورِ
دیںْﷺسنبھل کےآ🍃
میراپیغمبـرﷺعظیم ترہـے❀
صَلَّی اللّٰہُ عَلَیہِ وآلہ واصحابہ و بارک وَسَلّم☆♥️فاطمہ نور♥️" image uploaded on Oct. 14, 2020, 5:06 p.m. | Damadam